ترسیلاتِ زر پر اربوں روپے کے شاندار انعامات، خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی اب پاکستان رقم بھیجنے پر سالانہ اربوں روپے کے انعامات جیت سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’’پاسبَان ریمی ٹنس ریوارڈ اسکیم‘‘ شروع کی ہے، جس کے تحت ہر سال مجموعی طور پر 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس اسکیم میں متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سے پاکستان رقم بھیجنے والے افراد اور ان کے مستحقین کے لیے مجموعی انعامات کا 50 فیصد…
Read More