author

پی ٹی آئی جعفرایکسپریس کی طرح کاٹلنگ واقعے کو بھی سیاسی رنگ دے رہی ہے، طلال چوہدری

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت طلال چوہدری نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کو بارڈر کھول کر آباد کیا ۔ یہ کاٹلنگ کے واقعے پر سیاست کر رہے ہیں۔ یہ جعفر ایکسپریس کی طرح اس حملے کو بھی سیاسی […]

IT minister confirms Starlink internet launch timeline in Pakistan

Minister for Information Technology and Telecommunication, Shaza Fatima, said that SpaceX’s Starlink internet services are expected to become operational in Pakistan by November or December this year. The announcement was made during a meeting of the National Assembly’s Standing Committee on IT and Telecom, chaired by MNA Aminul Haque. The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) briefed […]

Tom Cruise returns with jaw-dropping stunts in mission: impossible – the final reckoning trailer

Tom Cruise is back with more heart-stopping stunts in the latest trailer for Mission: Impossible – The Final Reckoning. The highly anticipated film, set to hit theaters on May 23, promises to deliver another thrilling chapter in the Mission: Impossible series, which has become known for its jaw-dropping action sequences. This installment could mark the […]

Pakistan dominate West Indies in second warm-up match for Women’s WC Qualifiers

Pakistan continued their winning momentum ahead of the ICC Women’s Cricket World Cup Qualifier, defeating the West Indies by five wickets in their second warm-up match. The team comfortably chased down the 189-run target, securing victory with 23 balls to spare. Pakistan’s chase of a modest 189-run target was propelled by superb batting performances from […]

قومی اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن ارکان اور اسپیکر کے درمیان تلخ کلامی، نکتہ اعتراض کا مطالبہ

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان اوراسپیکر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اپوزیشن ارکان نے نکتہ اعتراض کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی اراکین نے ساڈا حق ایتھے رکھ کے نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے اپوزیشن کو نکتہ اعتراض کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ارکان بولے […]

چئیرمین نیپرا سرکار سے کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

چئیرمین نیپرا سرکار سے کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟ تنخواہوں اور الاؤنسز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دستاویز کے مطابق چئیرمین نیپرا اور ممبران معاوضے اور الاؤنس کا تعین خود کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا ریگولیٹر کی مینجمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی تفصیلات سامنے آ گئیں، دستاویزات کے مطابق چئیرمین نیپرا سرکار سے […]

جڑانوالہ میں مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق

جڑانوالہ کے قریب تیزرفتاربس نے لوڈر رکشہ کو روند ڈالا، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق جڑانوالہ بے قابو بس لوڈر رکشہ پر چڑھ دوڑی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جان سے گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 12 افراد کو فوری طبی […]

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا کئی گھنٹوں سے بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرین آپریشن معطل

کراچی میں بن قاسم ریلوے ٹریک پر اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث ریلوے کا نظام متاثر ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کے بر طرف ملازمین نے بن قاسم ریلوے ٹریک پر کئی گھنٹوں سے دھرنا دیا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے اور آنے والی […]