آج کل پیٹ کی چربی ہر دوسرے شخص کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور اس سے نجات کے لیے نت نئے طریقے سامنے آتے رہتے ہیں۔ اگرچہ جسم میں چربی ایک قیمتی ذخیرہ ہے جو کئی ضروری افعال سرانجام دیتی ہے، جیسے کہ وٹامنز کو ذخیرہ کرنا اور جسم کو گرم رکھنا، […]
پاکستان کے راستے افغانستان تک تجارت بند ہونے کے باعث بھارت کو ایک ارب 14 کروڑ ڈالر کا تجارتی نقصان ہو رہا ہے، جس کی تصدیق پاکستان بزنس فورم نے کی ہے۔ فورم کے مطابق پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریباً چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ ہے جو […]
بھارت میں پاکستانی شہریوں کے لیے ملک چھوڑنے کے احکامات کے باوجود غیرقانونی طور پر بھارت میں مقیم سیما حیدر کو تاحال پاکستان کے حوالے نہیں کیا گیا۔ سیما حیدر کے شوہر غلام حیدر اپنے چار بچوں کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں، تاہم بھارتی حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی عملی قدم […]
بین الاقوامی کیریئر بنانے کی امید رکھنے والے بہت سے پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سے ملازمت کی پیشکش کو حاصل کرنا مشکل لگتا ہے۔ تاہم، اب کئی ممالک ایسے ہیں جو ’جاب سیکر ویزا‘ فراہم کر رہے ہیں، جس کے تحت آپ بغیر کسی اسپانسر یا پیشگی نوکری کے، عارضی طور پر وہاں رہ […]
پشاور کے گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ نے امتحان کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا، طلبہ نے پرچہ دینے کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔ فائرنگ کا واقعہ کالج کے باہر پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل وین بھی موجود تھی، مگر پولیس فائرنگ کرنے والے […]
فوجی عدالتوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ پالیسی فیصلہ حکومت جو مرضی کرے عدالت نے تو اپنا کیس دیکھنا ہے۔ حکومت کے پالیسی فیصلے سے مقدمہ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یہ پالیسی فیصلہ بھی کرلیں کہ سول نظام ناکام ہوچکا ہے سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ […]
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ کے برطرف سربراہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ میں اپنے دفاع میں انٹیلی جنس ادارے شین بیٹ کے چیف کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وزیر اعظم نیتن یاہو […]
حکومت سندھ کی درخواست پر وزیر اعظم نے آج ہی سی سی آئی (کونسل آف کامن انٹرسٹ) کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس آج شام کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی تاریخ پہلے دو مئی رکھی گئی تھی تاہم حکومت سندھ کی گزارش پر اجلاس کا انعقاد آج کیا جا رہا ہے،وزیر اطلاعات […]
کریلا ایک ایسا سبزی ہے جو صحت کے لحاظ سے بے شمار فوائد سے بھرپور ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ کڑوا ذائقہ بہت سے لوگوں کو اسے اپنے کھانوں میں شامل کرنے سے روکتا ہے۔ کریلے میں وٹامن اے، وٹامن سی، زنک، فائبر، اور آئرن جیسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، جو اس […]
پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ اور جنگی جنون میں خطرناک اضافے کے بعد واشنگٹن اور عالمی دارالحکومتوں میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن، بھارت اور پاکستان دونوں حکومتوں سے رابطے میں ہے […]