author

نوشکی میں پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا، ڈرائیور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ٹرک اڈے کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں ایک ٹرک ڈرائیور جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک میں آگ لگ گئی تھی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا، عوام کی بڑی تعداد […]

امداد روک کر اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی، عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی ترسیل روکنے پر درجنوں ممالک کی شکایت پر سماعت ہوئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ اور فلسطینی نمائندوں نے بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اسرائیل پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان ہوا میں اڑا دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان ہوا میں اڑا دیا گیا، 3 ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد بھی بجلی کی قیمت 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی۔ وزیراعظم نے 3 اپریل کو گھریلو صارفین کے لیے بجلی 7 روپے 41 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب […]

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کچھ دیر بعد وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کچھ دیر بعد وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا، مشترکہ مفادات کونسل چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ وزیراعلی سندھ اور وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ دونوں وزرائے اعلی نے وزیراعظم سے تفصیلی ملاقات کی اور مشترکہ مفادات کونسل اجلاس سے متعلق مشاورت کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم […]

سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

کراچی میں سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کو 2 دن کا وقت دیتے ہوئے احتجاج ختم کردیا۔ کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کیا تھا، احتجاج کے باعث ٹریفک پولیس نے مائی کولاچی روڈ پر حفاظتی اقدامات […]

معذور نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا

کراچی میں پولیس مقابلے کی زد میں آکر معذور ہونے والا نوجوان آیان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گیا، علاج کی غرض سے بھارت گیا لیکن بے شرم مودی سرکار نے نوجوان کو اس کی ماں سے ہی جدا کردیا، بھارت میں موجود ماں اور کراچی میں موجود بچہ ایک دوسرے سے ملنے کو ترس […]

ملک بھر میں گرمی کی لہر، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا

ملک بھر میں گرمی کی لہر جاری ہے، لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا جبکہ لاہور میں 42 اور کراچی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اپریل تک پارہ معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا۔ کراچی آج بھی شدید گرمی اور […]

نوشکی میں ٹرک اڈے کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ٹرک اڈے کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 50 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹرک میں آگ لگ گئی تھی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا، عوام کی بڑی تعداد بھی ٹرک کے قریب موجود تھی […]

پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ سپارکو نے اعلان کیا ہے کہ ذوالقعدہ 1446 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 28 اپریل 2025 کی رات 12:31 پر متوقع ہے، 28 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 18 […]

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے نیا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے اگلے 2 ماہ کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نیا ججز روسٹر جاری کیا گیا، 5 مئی سے 5 جولائی تک لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر 26 سنگل اور 12 ڈویژن بینچ […]