عوام کی خوشحالی کے لیے جہاز پر جہاں جانا ہوا، جاؤں گی: مریم نواز کا تنقید پر جواب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی دورے کے لیے پنجاب حکومت کے لگژری طیارے کے استعمال پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کا کوئی دورہ نجی نہیں ہوتا، وہ جہاں بھی ہوں عوام کی خدمت میں مصروف ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاز کے استعمال سے وقت بچتا ہے اور ان کے پاس ضائع کرنے کے لیے وقت نہیں، اس لیے عوام کی خوش حالی کے لیے جہاں ضرورت ہوگی، وہ جہاز پر ہی سفر کریں گی۔ ملتان میں الیکٹرک بس سروس کی…
Read More