ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسدارانِ انقلاب سے خفیہ رابطہ کیا: ایگزیوس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی قیادت سے بھی براہِ راست رابطے کی کوشش کرچکی ہے۔ امریکی حکام نے خفیہ بیک چینل کے لیے عراقی کردستان ریجن کے صدر نچیروان بارزانی کو رابطہ کار بنایا، کیوں کہ ان کے واشنگٹن اور تہران دونوں میں اعلیٰ سطح کے روابط موجود ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یہ کوشش مئی کے وسط…
Read More