نیا دریافت شدہ پھول اسٹار فٹبالر میسی کے نام سے منسوب

فٹبال کی دنیا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی دنیا بھر میں اپنے فٹبال کے جادو کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور اگرچہ انہوں نے بین الاقوامی فٹبال سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے لیکن وہ اب بھی کلب فٹبال میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ تاہم اس بار ان کا تذکرہ فٹبال کے میدان کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک بالکل مختلف اور دلچسپ وجہ سے کیا جا رہا ہے جس کا تعلق سائنس کی دنیا سے ہے۔ میسی کو اپنے کیریئر کے دوران کئی اعزازات ملے ہیں…

Read More

سہہ ملکی سیریز: پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھا ون ڈے گلابی کٹ میں کھیلے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چھاتی کے سرطان سے آگاہی، بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے 25 اکتوبر کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ کو پنک ربن مہم کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ کے دوران خصوصی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ پاکستانی کرکٹرز خصوصی طور پر تیار کردہ گلابی کٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری…

Read More

ایورٹن کے خلاف فٹبال میچ میں کھلاڑی سے تصادم کے بعد چیلسی کے زخمی مارٹنیز کی سرجری

چیلسی کے گول کیپر ایمی مارٹینیز ایورٹن کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد زخمی ہوگئے، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا، جہاں ان کی سرجری کی گئی۔ مارٹینیز نے سرجری کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے چند ہفتوں میں واپسی کی امید ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہفتے کو پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی نے ایورٹن کو 0-2 سے شکست دی۔ چیلسی کی جانب سے پیڈرو نیٹو نے دونوں گول کیے، تاہم اس کامیابی کے دوران مارٹینیز کی…

Read More

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان کی پچز اور موسمی حالات کا اچھی طرح اندازہ ہے، انگلش کپتان

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی منعقد ہو گئی ہے، جس میں تینوں ممالک کے کپتانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستانی کپتان شاہین آفریدی، انگلش کپتان ہیری بروک اور سری لنکن کپتان کشال مینڈس نے ٹرافی کے ساتھ رسمی فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔ یہ اہم سہ ملکی ٹورنامنٹ 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور کے تاریخی کرکٹ اسٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا، جس کا باقاعدہ آغاز کل 18 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ…

Read More

تین ملکی ون ڈے سیریز: انگلش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کی ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پی سی بی کے آفیشل ایکس ہینڈل پرانگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے استقبال کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ تین ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ اتوار کو…

Read More

انجریز سے واپسی تک: نسیم شاہ نے 7 سالہ کیریئر سے کیا سیکھا؟

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کے کیریئر کا بہترین دور ابھی آنا باقی ہے جب کہ وہ تجربے، پختگی اور انجریز سے بچاؤ کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ انسان اور کرکٹر دونوں میں تبدیلی آتی ہے جب کہ تجربہ اور پختگی کھیل کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ پاکستان نے 9 اکتوبر…

Read More

سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر

پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، سری لنکا کے اوپننگ بلے باز پاتھم نسانکا انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ لاہیرو اودارا کو سری لنکن اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سری لنکا کے اوپننگ بلے باز پاتھم نسانکا انجری کے باعث پاکستان میں ہونے والی پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے…

Read More

نیٹ فلکس نے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

مشہور اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے 2030 کے فٹبال ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ کمپنی اسپین اور انڈورا میں ٹورنامنٹ کے میچ دکھائے گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب نیٹ فلکس اسپین میں مردوں کے کسی بڑے بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ نشر کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نیٹ فلکس نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے 2030 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ تاہم کمپنی نے اس معاہدے کی مالی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ نئے معاہدے…

Read More

صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی ٹی 20 سیریز میں 238 رنز بنا کر بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا، وہ مکمل رکن ممالک کے درمیان تین میچوں کی دوطرفہ ٹی 20 سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے جب کہ ریکارڈ ساز کارکردگی پر انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔ راولپنڈی میں کھیلی گئی ٹی 20 سیریز میں صاحبزادہ فرحان نے تینوں میچز میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے 79.33 کی اوسط…

Read More

تیسرا ٹی 20: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی قیادت صاحبزادہ فرحان کررہے ہیں جب کہ سری لنکن ٹیم کی کپتانی کوشل مینڈس کے پاس ہے تاہم میچ کا ٹاس سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان ٹیم کے…

Read More