ایشین گیمز ٹی20: نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشین گیمز ٹی20 کرکٹ مقابلے میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے جہاں نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیسِن کے کوروگی اسپورٹس پارک میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 102 رنز بنا سکی، جواب میں نیپال نے ہدف 18ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم نیپالی بولرز کے سامنے افغان بیٹنگ لائن…
Read More