سردیوں میں گیزر کا زیادہ استعمال، گیس اور بجلی کا بل کیسے کم کریں؟
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں گرم پانی کی ضرورت بڑھ جاتی ہے، جس کے باعث گیزر کا استعمال بھی زیادہ ہونے لگتا ہے۔ تاہم گیزر کو ضرورت سے زیادہ دیر تک چلانا گیس اور بجلی کے بل میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے، تاہم چند آسان احتیاطی تدابیر اپنا کر گرم پانی کی سہولت برقرار رکھنے کے ساتھ گھریلو اخراجات بھی کم کیے جا سکتے ہیں۔ بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور پیچیدہ ٹیرف نے صارفین کو پہلے ہی اضافی بل کی صورت میں…
Read More