بچوں کی نازیبا تصاویر: ایف بی آئی نے برطانوی شہزادے ہیری کے سُسر کو گرفتار کرلیا
امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے سسیکس کی ڈچس میگھن مارکل کے والد، 82 سالہ تھامس مارکل کو بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی مواد رکھنے کی تحقیقات کے سلسلے میں اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھامس مارکل کو فلوریڈا کے ڈیمینشیا کے دیکھ بھال کے ایک مرکز سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ملزم کے بیٹے تھامس مارکل جونیئر نے گزشتہ ماہ فلپائن پولیس اور ایف بی آئی کو کچھ تصاویر فراہم…
Read More