اسرائیلی آرمی چیف ایال ضامر نے غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لیے فوجی آپریشن کی منظوری دے دی ہے جس میں لاکھوں فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی طرف جبری بے دخلی کا حکم دیا گیا ہے۔ اس اقدام کی حماس نے شدید مذمت کی ہے اور اسے غزہ کے عوام کے خلاف نسل کشی […]
حکومت بلوچستان نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ کردی گئی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر متاثرہ صوبوں کے عوام کی فوری ضروریات کے پیش نظر امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے۔ […]
ملک کے مختلف حصوں میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں گرومندر، ایم اے جناح روڈ، گلشن معمار، سرجانی ٹاؤن میں رات گئے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان ہے۔ سجاول اور گردو […]
پاکستان اسٹیج آرٹسٹ روبی انعم نے بُشریٰ انصاری پر سخت الفاط میں تنقید کی ہے۔ روبی انعم، جو کہ ایک معروف پاکستانی اسٹیج آرٹسٹ، اداکارہ اور کامیڈین ہیں، نے اپنی طویل اور کامیاب کیریئر کے دوران کئی یادگار پرفارمنسز دیں۔ وہ تقریباً تیس سالوں سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں اور کئی مشہور پی ٹی […]
شمالی آئرلینڈ کی 97 سالہ خاتون گریس چیمبرز 250 پارک رن میں حصہ لینے کا سنگِ میل عبور کر کے یورپ کی سب سے معمر پارک رنر بن گئیں۔ گریس نے یہ کارنامہ جنوبی بیلفاسٹ کے اورمیو پارک میں پانچ ہزار میٹر کی دوڑ مکمل کر کے انجام دیا۔ معمر خاتون کی چار ہفتے قبل […]
امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، جنگ بندی کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہے، یہ ہمیشہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہوتا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہم پاکستان اور بھارت پر نظر رکھے […]
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جنگ بندی کے بدلے ایک انچ زمین بھی روس کو دینے سے ایک بار پھر انکار کردیا ۔ یوکرینی صدر ر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کیف کسی بھی صورت میں روس کو اپنی زمین نہیں دے گا۔ ان کا یہ بیان اس قیاس […]
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کو خالی کرانے کے اسرائیل کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اس کو نسلی کشی اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ایک نئی مہم قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ میں خیمے اور دیگر پناہ گاہوں کا سامان […]
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش حملے کے سہولت کار کی نشاندہی پر خود کش بمبار تیار کرنے والے بیوٹیمز یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی پروفیسر سمیت فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں نے جشن آزادی کی تقریبات میں خود کش حملوں […]
آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا نے 18ویں آئینی ترمیم کی اصل روح کے مطابق مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا 10 فیصد حصہ غیرریاستی مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این […]