دبئی کی شہزادی اور معروف امریکی ریپر کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں زور پکڑ گئیں

پیرس فیشن ویک کے دوران دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی ریپر فرنچ مونٹانا کو ایک ساتھ دیکھا گیا ، جسکے بعد دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان دونوں شخصیات کو پیرس میں مختلف فیشن شوز اور نجی تقریبات […]

خیبر پختونخوا: پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں نمایاں اضافہ

خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکاروں کے لیے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، صوبے میں پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل کا رسک الاؤنس 7400 روپے سے بڑھا کر 11,400 روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ ہیڈ کانسٹیبل کا […]

پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دینے والے بھارت کو اپنا پانی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دینے والے بھارت کو اپنا پانی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ چین کے ڈیم منصوبے نے بھارت میں خوف کی فضا پیدا کردی ہے اور بھارتی سیاستدان اس منصوبے کا ’پانی کا ایٹم بم‘ قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ پیما کھنڈو نے […]

دنیا کو تفریح فراہم کرنے والی ’میٹا‘ کمپنی کے ملازمین خوف کے سائے میں، ماحول کینسر قرار

حال ہی میں میٹا (Meta) کے ایک سابقہ محقق نے کمپنی چھوڑنے سے قبل ایک اندرونی ای میل میں نہ صرف سخت تنقید کی بلکہ کمپنی کی اے آئی ڈویژن کو ایک ’میٹاسٹیٹک کینسر‘ سے تشبیہ دی، یعنی ایسا زہریلا مرض جو پورے ادارے میں پھیلتا جا رہا ہے۔ یہ پیغام دینے والے Tijmen Blankevoort […]

ڈیرہ اسماعیل خان: کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقے کڑی خیسور چشمہ روڈ پر کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں ایک ہی گاڑی میں سوار پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے […]

شوہر بیوی کو گیس اسٹیشن پر بھول گیا، یاد کتنی دور جاکر آئی؟

پیرس میں ایک حیرت انگیز اور مضحکہ خیز واقعہ پیش آیا جب سیر و تفریح پر جانے والا ایک شخص گیس اسٹیشن پر اپنی اہلیہ کو بھول کر کئی کلومیٹر دور پہنچ گیا۔ آدیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 5 جولائی کو ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیرس سے تعلق رکھنے […]

گرمیوں میں تپتی گاڑی کو فوری ٹھنڈا کریں وہ بھی بغیر اے سی کے

گرمیوں میں جب آپ اپنی گاڑی کا دروازہ کھولتے ہیں، تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک جلتی ہوئی ہوا کی لہر آپ کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔ گاڑی کے اندر کی ہوا اتنی گرم ہوتی ہے کہ سانس لینا تک مشکل محسوس ہوتا ہے، نشستیں تو جیسے جل رہی ہوں اور اسٹیئرنگ وہیل […]

پلکوں میں خشکی: نظر انداز کیا جانے والا مسئلہ، جو آنکھوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے

ہمیں بالوں اور جلد کی خشکی تو نظر آجاتی ہے یا محسوس ہو جاتی ہے لیکن پلکوں کی خشکی کو ایک معمولی جمالیاتی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے، جبکہ یہ حقیقت سے دور سوچ ہے۔ اگر پلکوں میں خشکی ہوجائے تو نہ صرف پریشانی اور خارش کا باعث بن سکتی ہے […]

حکومت کا ’پاکستان ریمٹینس انیشی ایٹو‘ اسکیم کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

کومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو باضابطہ چینلز کے ذریعے ملک میں لانے کے لیے قائم اہم اسکیم ”پاکستان ریمٹینس انیشی ایٹو (پی آر آئی)“ کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب یہ مشاہدہ ہوا کہ گزشتہ 10 برسوں میں ترسیلات زر تقریباً […]

سیاسی غیر یقینی صورتحال اور سیکیورٹی چیلنجز پاکستان کی معاشی بحالی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی معتدل معاشی بحالی کو سیاسی غیر یقینی صورتحال، سیکیورٹی کے مسائل، اور بیرونی جھٹکوں سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ رکن ملک کی فیکٹ شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ادارہ جاتی اور ساختیاتی کمزوریاں، زمین کے […]