لیاقت پور کے قریب خان بیلہ کے قریب فور ایل نہر کا بندھ ٹوٹنے سے شگاف پڑ گیا، نہر کا پانی تیزی سے قریبی فصلوں اور ابادی میں داخل ہونے لگا کے باعث کئی ایکٹر فصلیں زیر آب آگئیں۔ لیاقت پور کے قریب خان بیلہ کے علاقے میں فور ایل نہر کے بندھ میں شگاف […]
لاہور میں پولیس نے اغواء ہونے والے 6 ماہ کے بچے فیضان کو بازیاب کرا لیا ہے جبکہ 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ گذشتہ شب شادیوال پنڈ سے نامعلوم خاتون نے کمسن بچے کو اغواء کیا تھا۔ شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار پولیس کی مطابق […]
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت کے ملبے تلے دب کر 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہیں، 10 سے 12 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو […]
سانحۂ سوات کو 9 دن گزر چکے ہیں مگر فضاگٹ بائی پاس سے لاپتا ہونے والے لڑکے کی لاش اب تک نہیں مل سکی۔ ریسکیو اہلکار فضاگٹ، لنڈاکے، بریکوٹ اور چکدرہ تک مسلسل پانچ مقامات پر سرچ آپریشن میں مصروف ہیں، تاہم اہلِ خانہ اب بھی اپنے پیارے کی واپسی کے منتظر ہیں۔ ادھر، تجاوزات […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی اینٹی کرپشن نے انہیں ایک ایسا نوٹس بھیجا ہے جو ”طوطا مینا کی کہانی“ لگتا ہے، اور اس کا ان سے دور دور […]
کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج میں ایک 7 منزلہ رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئی ہیں، جس سے علاقے کے رہائشی شدید خوفزدہ ہیں۔ یہ عمارت رواں سال اپریل میں ”ناقابل رہائش“ قرار دی جا چکی ہے، مگر ضلعی انتظامیہ اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) حکام نے تاحال اس […]
کراچی کے علاقے لیاری میں منہدم عمارت میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف ہوا ہے، 3 منزلہ عمارت پر 2 اضافی فلورز اور پینٹ ہاؤس بنایا گیا تھا، اضافی تعمیرات 5 سال قبل کی گئیں جبکہ عمارت کے ستون اضافی بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں تھے۔ کراچی کے علاقے لیاری بغدادی ہندو […]
محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل ختم کردیا لیکن ایران اسے دوبارہ شروع کرسکتا ہے، کہا کہ وہ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر ان سے ایران سے متعلق بات کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام […]