دوپہر کی جھپکی: توانائی اور دماغی صلاحیت کو بڑھانے کا مؤثر طریقہ

دوپہر کے وقت اکثر لوگ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر 1 بجے سے 4 بجے کے درمیان۔ یہ صرف بھاری کھانے کی وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ جسمانی گھڑی کے قدرتی اثرات کا نتیجہ ہے۔ اس دوران، ہمارے جسم کی توانائی کم ہوتی ہے اور دماغ کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم، […]

صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا

صدر مملکت آصف زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ صدر پاکستان آصف زرداری کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا، ایس آئی او ابراہیم حیدری کراچی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے […]

ملک بھر کیلئے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

ملک بھر کے لیے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سماعت مکمل کرلی، نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔ نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست […]

وزیراعظم سے بجلی کی قیمت مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے اور امید ہے کہ وزیراعظم سے کراچی چلسے میں بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، کے فور منصوبہ آئندہ […]

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دے دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5 لاکھ تک جرمانے کریں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے شہری ہارون […]

ارشاد بھٹی کی دوسری اہلیہ کو دی جانےعیدی جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

پاکستان کے مشہور اینکر پرسن اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری بیوی کو عید کے موقع پر لاکھوں روپے کی عیدی دی، جس کا ذکر انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کیا۔ ارشاد بھٹی، جو اپنی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد اپنے غم کو عوامی سطح پر شیئر کرتے رہے ہیں، […]

اسٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلی بار مارکیٹ ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے […]

گرمیوں میں دہی کو تازہ اور کریمی کیسے رکھیں؟

موسم گرما آتے ہی ہم سرد و تر کھانے کی تلاش میں رہتے ہیں تاکہ جسم کو ٹھنڈک ملے۔ دہی، جو کہ باورچی خانوں میں اہم مقام رکھتا ہے، گرمیوں میں خاص طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پروبائیوٹکس، وٹامنز، معدنیات اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور اسے مختلف طریقوں سے کھایا جا […]

”دی ونڈ رائزز“ کا 4 سیکنڈ کا منظر جو 15 مہینوں میں تیار ہوا

آج کل ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مدد سے ہر کوئی چند سکنڈز میں اپنی ’Ghibli‘ فوٹوز بنا رہا ہے جس میں کوئی محنت اور وقت نہیں لگتا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں 2013 میں ’اینیمیٹڈ مووی‘ میں ایک 4 سیکنڈز کے سین کو بنانے میں 15 مہینے لگے تھے؟! جاپانی اینیمیشن کے لیجنڈری ہدایتکار […]