ایک 50 سالہ شخص اپنی 25 سالہ شادی کی سالگرہ کی تقریب کے دوران اپنی بیوی کے ساتھ رقص کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔ شادی کی سالگرہ کے جشن میں رقص کرنے والے اس جوڑے کا لمحہ غم میں بدل گیا جب شوہر اسٹیج پر گر پڑا، جس سے اس کی بیوی اور […]
بھارت کمار کے نام سے مشہور معروف اداکار اور فلم ساز منوج کمار کا 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا انتقال جمعہ کو ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال میں دل کی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوا، جہاں وہ طویل عرصے سے صحت کے مسائل کا […]
پاکستانی ڈرامہ ”میم سے محبت“ اس وقت بھرپور مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اس نے مبینہ طور پر 1 بلین ویوز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ علی حسن کی ہدایات اور مومنہ درید شو کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ڈرامہ ناظرین کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ اس ڈرامے کی سب […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کے ٹکٹس کورئیر سروس کی ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں جبکہ 7 اپریل سے فزیکل ٹکٹس بھی دستیاب ہوں گے۔ آن لائن بٹنگ کے لیے شائقین کرکٹ […]
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوبزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے گرفتار کیا گیا جبکہ نوابزادہ گہرام بگٹی نے گرفتاری کے لیے آنے والی پولیس کو بغیر مزاحمت گرفتاری دی۔ ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا […]
پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گڑھی خدا بخش بھٹو میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ پیپلز […]
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی قیمتوں میں بڑے ریلیف اعلان کے بعد مختلف کیٹگریز کے صارفین کے لیے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، قومی سطح پر مجموعی ٹیرف 45 روپے 5 پیسے سے کم کر اوسطاً فی یونٹ 37 روپے 64 پیسے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مختلف […]
عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے ایک نمایاں […]
A man set fire to the house of his wife’s brother and burnt the household goods due to a domestic dispute. Muhammad Saleem, a resident of 63 JB filed a case with the Thikriwala police station, which stated that his sister got married to Nadeem. His sister was living in his house. During this time, […]
The first ‘Sahulat-on-the-go bazaars’ will be established along roads in Punjab as Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the project in principle. Chairing a meeting in which a briefing was given about the project, she sought a plan for establishing the bazaars at 14 locations in Lahore under a pilot project. . The chief […]