شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کل گڑھی خدا بخش بھٹو میں منائی جائے گی

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی (کل ) 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں منائی جائے گی، برسی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے، اسٹیج پرپارٹی پرچموں، رہنماؤں کی تصاویراور بینرز آویزاں ۔۔ بلاول بھٹو سمیت پارٹی کئ مرکزی قائدین جیالوں کا لہوگرمائیں گے پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی […]

نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمیتوں میں کمی کر دی

نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمیتوں میں کمی کردی، قیمتوں میں کمی کے حوالے سے الگ، الگ نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی […]

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا آفاق احمد کے الزامات پر ردعمل

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا آفاق احمد کے الزامات پر ردعمل سامنے آیا ہے، انھوں نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آفاق احمد ٹریفک حادثات پر سیاست کر رہے ہیں۔ آفاق احمد خود کو خبروں میں رکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے […]

Even Antarctica’s penguins fall under Trump’s tariff radar

A group of remote, uninhabited volcanic islands near Antarctica, home to penguins, has been swept into US President Donald Trump’s sweeping new trade tariffs, sparking confusion and mockery over the inclusion of territories with no population or recorded exports. Heard Island and McDonald Islands, a glacial-covered Australian external territory accessible only by a two-week boat […]

مودی سرکار کی ایک اور مسلم دشمنی، مسلم وقف املاک پر قبضے کے لیے نیا متنازع قانون متعارف

مودی سرکار کی ایک اور مسلم دشمنی، مسلم وقف املاک پر قبضے کے لیے نیا متنازع قانون متعارف کرادیا، مساجد اورقبرستانوں پرقبضے کے گھناؤنے منصوبے کے خلاف اسدالدین اویسی سمیت مسلمان رہنماؤں نے آوازاٹھادی، اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی شہر حیدرآباد کے رکنِ پارلیمان اسد الدین اویسی نے بھارتی لوک […]

غیر مرئی جنگ چھڑ چکی ہے، جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے، برازیلین نجومی کی پیش گوئی

عالمی وباء کوویڈ 19 کی پیش گوئی کرنے والے برازیلین علم نجوم کے ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مرئی جنگ چھڑ چکی ہے، جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والے ایتھوس سلومی نامی نجومی نے آنے والے عالمی بحران کے بارے […]