بھارتی میڈیا نے حالیہ دنوں میں پاکستان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ آکسفورڈ میں صحافت کے پروفیسر راسموس کلیس نیلسن نے بھارتی پروپیگنڈے پر بڑا انکشاف کیا ہے۔ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر انکشاف […]
بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے اپنی آنے والی فلم ستارے زمین پر کے بائیکاٹ کے خوف سے ایک دلچسپ قدم اٹھایا ہے۔ عامر خان کی پروڈکشن کمپنی عامر خان پروڈکشنز نے گزشتہ روز اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اچانک اپنی ڈسپلے پکچر (DP) کو تبدیل کرتے ہوئے بھارتی قومی پرچم […]
پاکستان کے ہاتھوں اچھی خاصی مار کھانے کے باوجود بھارت کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی ہے، بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکیاں دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور ختم نہیں ہوا، وہ تو ٹریلر تھا، صحیح وقت پر دنیا کو پوری فلم دکھائیں گے۔ بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے گجرات کے […]
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، جن میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی پر آئی ایم ایف نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کمی کی تجویز دی تھی، تاہم آئی ایم ایف […]
پاکستان شوبز کی مشہور سابقہ اداکارہ اور میزبان نور بخاری اور ان کے شوہر عون چوہدری کے ہاں ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ نور بخاری نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی نومولود بیٹی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔ اقرا عزیزنے […]
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر جیل […]
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (DHS) نے تصدیق کی ہے کہ وہ ایک ایسے ریئلٹی شو بنانے پر غور کر رہا ہے جس میں تارکین وطن امریکی شہریت کے لیے مقابلہ کریں گے۔ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تجویز نہ تو منظور ہوئی ہے اور نہ ہی مسترد کی گئی ہے […]
ایک وقت تھا جب لگژری برانڈز جیسے کہ لوئی ویٹون، رولیکس، اور گوچی صرف امیر ترین لوگوں کے لیے مخصوص سمجھے جاتے تھے۔ لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔ آج کل یہ عام بات ہے کہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد، تنخواہ دار پروفیشنلز، فری لانسرز اور انفلوئنسرز مہنگے برانڈز استعمال کرتے نظر […]
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ”xAI“ نے جمعہ کے روز اپنے چیٹ بوٹ ’گروک‘ کی جانب سے جنوبی افریقہ میں ”سفید فام نسل کشی“ سے متعلق گمراہ کن اور غیر متعلقہ پوسٹس پر وضاحت دیتے ہوئے اس کا الزام ایک ”باغی ملازم“ پر ڈال دیا۔ اس ہفتے کے آغاز میں مسک کی کمپنی […]
اگر آپ کھانا پکانے کے شوقین ہیں، تو آپ جانتے ہیں کہ کچھ اجزاء آپ کے کچن کی سطحوں، دیواروں اور فرشوں پر چھنک کر نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ چاہے وہ سپیگٹی کے داغ ہوں یا سویا ساس، ہمیشہ کچھ ایسا ہوجاتا ہے جو آپ کے کاؤنٹرز پر داغ چھوڑ سکتا ہے۔ ہلدی بھی ایسی […]