’مجھے موٹا کہنا بند کریں‘: وینا ملک وزن پر تنقید کرنے والوں پر برہم

پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے اپنے بڑھتے وزن پر مسلسل تنقید سے پریشان ہوکر سوشل میڈیا صارفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بار بار موٹا کہہ کر ذہنی کوفت میں مبتلا نہ کیا جائے۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے وزن پر ہونے والے تبصروں پر ناراضی کا اظہار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ وینا ملک نے ویڈیو میں کہا کہ انہیں پہلے موٹے لوگوں کو درپیش مشکلات کا اندازہ نہیں تھا، لیکن جب خود ان کا…

Read More

نیتن یاہو ایران پر دوبارہ حملوں کے لیے ٹرمپ کو مسلسل فون کر رہے ہیں: فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر دوبارہ فوجی حملے کرنے کے خواہاں ہیں اور اس مقصد کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے روزانہ ٹیلی فون پر رابطہ کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بات چیت سے آگاہ ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کی کوششوں پر وائٹ ہاؤس کے اندر اور باہر موجود جنگ مخالف حلقے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کوششوں کو روکنے کے لیے سرگرم ہیں۔ رپورٹ میں…

Read More

Pakistan declare first innings at 434 for 9 on day two

Hoping to put Sri Lanka under pressure by getting early wickets, host Pakistan on Tuesday declared their first innings at 434 for 9 on the second day of the Rawalpindi Test. Resuming their innings at 281 for 5, the home side added 153 runs to their overnight total. Saud Shakeel narrowly missed his century by just seven runs, scoring 93 to emerge as Pakistan’s top scorer. Tayyab Arif contributed 57 runs, while debutant Arafat Minhas impressed with a half-century of 52. Mohammad Taha scored 51, Babar made 50, and Ghazi…

Read More

Meera thanks Maryam Nawaz for support after sister’s death

Pakistani actress Meera has thanked Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif and Provincial Information Minister Marriyum Aurangzeb for supporting her family during her sister Shaista Abbas’s illness and following her death. In a message shared on social media, Meera also thanked them for helping arrange her burial and funeral in England. The actress expressed particular gratitude to Maryam Nawaz for extending support during her sister’s illness and helping the family through a difficult period. “My sister is no longer in this world, but the way Maryam Nawaz Sharif stood by…

Read More

Scotland suspends cricket ties with Afghanistan outside ICC events

Cricket Scotland said it will not schedule matches against Afghanistan outside International Cricket Council (ICC) events, citing concerns over the treatment of women ​and girls under the Taliban government and broader human rights ‌issues. Women’s sport has effectively disappeared in Afghanistan since the Taliban returned to power in 2021, while access to education and employment opportunities for women has been severely curtailed. The ​Taliban say they respect women’s rights in accordance with their ​interpretation of religious law and local customs and that internal ⁠matters should be addressed locally. Scotland’s move…

Read More

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز پر ڈیکلیئر کردی

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 434 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی ہے، تاہم سعود شکیل صرف 7 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہیں کرسکے۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، وہ اپنی سنچری مکمل کرنے سے قبل آؤٹ ہوگئے۔ قومی بیٹر محمد طیب عارف نے 57، عرفات منہاس نے 52، محمد طٰہٰ نے 51 جبکہ بابر اعظم نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستانی بیٹنگ لائن نے مجموعی طور پر اچھی کارکردگی کا…

Read More

اسکاٹ لینڈ کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر احتجاجاً افغانستان کے ساتھ آئی سی سی ایونٹس کے علاوہ کوئی کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے بورڈ نے پیر کو نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان ویمنز کرکٹ کی صورتِ حال اور انسانی حقوق کی صورت حال معاملات میں تبدیلی تک افغانستان کے خلاف کسی دو طرفہ یا سہ فریقی سیریز میں حصہ نہیں لے گا۔ بورڈ کے مطابق اسکاٹش ٹیم…

Read More

دوائیاں اصلی ہیں یا جعلی؟ حکومت نے جاننے کے لیے ایپ متعارف کرا دی

جعلی ادویات کی فروخت اور مقررہ قیمت سے زیادہ وصولی کا مسئلہ صارفین کے لیے مسلسل تشویش کا باعث رہا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے حکومت نے ایک ڈیجیٹل نظام متعارف کرادیا ہے، جس کی مدد سے شہری دوا خریدنے سے پہلے اس کے اصلی ہونے اور قیمت کی تصدیق کر سکیں گے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی ’محفوظ دوا‘ ایپ کے ذریعے صارفین دوا کی پیکنگ پر موجود بارکوڈ اسکین کرکے اس کی رجسٹریشن اور سرکاری قیمت معلوم کر سکتے ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے…

Read More

ربیعہ احسن کیس: غیرت کے نام پر قتل کا ثبوت نہیں ملا، پولیس

راولپنڈی میں خاتون صحافی ربیعہ احسن کے قتل کے معاملے میں پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، تاہم ابتدائی تفتیش میں واقعے کو حادثاتی طور پر گولی چلنے کا نتیجہ قرار دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تاحال غیرت کے نام پر قتل کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، جبکہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ربیعہ احسن کے اہلخانہ واقعے کو حادثہ سمجھتے ہیں اور ابتدائی…

Read More

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وکلاء کی ملاقات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے وکلا کی اپنے مؤکلین سے ملاقات کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی، اس دوران مل ملزمان کے وکلاء اور نیب کے پراسیکیوٹر کے درمیان سخت عدالتی…

Read More