نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب میں 165 افراد ہلاک 1500 لاپتہ
نیپال اور چین کے خطے تبت میں ہمالیائی دریا میں مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے تقریباً 1,500 افراد لاپتا ہیں، جن میں کم از کم 800 غیر ملکی شامل ہیں۔ بدھ کو پیش آنے والی اس قدرتی آفت نے نیپال کے پہاڑی قصبوں اور وادیوں کو شدید متاثر کیا، جبکہ حکام نے ہلاکتوں کی تعداد 165 سے تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ریسکیو اہلکار جمعرات کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ان علاقوں میں لاپتا افراد کی تلاش کر…
Read More