فلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، 4 افراد ہلاک، 7 لاکھ صارفین بجلی سے محروم
امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے سمندری طوفان ایسیاس ٹکرانے کے بعد 4 افراد ہلاک، جبکہ فلوریڈا، الاباما اور جارجیا میں 7 لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طوفان ہفتے کی صبح امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرایا، جس کے بعد مختلف علاقوں میں نقصان اور بجلی کی بندش کی اطلاعات سامنے آئیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ اور حکام کے مطابق ہلاکتوں میں سے دو درخت گھروں پر گرنے کے باعث ہوئیں۔ فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے بتایا کہ طوفان کے…
Read More