Haris Rauf fined 20% of match fee for code breach against England

The International Cricket Council (ICC) has fined Pakistan fast bowler Haris Rauf 20% of his match fee for breaching the code of conduct during the One-Day International (ODI) tri-nation series match against England on Sunday. According to an ICC statement, Rauf was also handed one demerit point, taking his total to five over the past 24 months. The incident occurred at the end of the 46th over of Pakistan’s innings, when Rauf was involved in a heated exchange with England all-rounder Will Jacks. Match officials said Rauf continued arguing with…

Read More

شوہر کی وفات کے بعد تنہا بچوں کی پرورش کا خیال مجھے خوف زدہ کرتا رہا، ابیل جاوید

پاکستانی ٹی وی میزبان ابیل جاوید اپنے شوہر شہزاد کی بیماری اور اچانک موت کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر بظاہر بیمار نہیں تھے، لیکن انہیں اسپتال لے جانے کے باوجود چند گھنٹوں میں ان کی موت ہوگئی۔ ابیل کے مطابق شوہر کے انتقال کے بعد انہیں نہ صرف اپنے غم کا سامنا کرنا پڑا بلکہ بچوں کی پرورش کی فکر نے بھی انہیں پریشان کیے رکھا، جبکہ بچوں نے ابتدا میں انہیں والد کی موت کا ذمہ دار سمجھا۔ ابیل جاوید نے…

Read More

خیبر پختونخوا کے ایمرجنسی والے علاقوں کے علاوہ تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق محفوظ کیا گیا اہم فیصلہ سناتے ہوئے صوبے کے ان تمام اضلاع میں فوراً بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے جہاں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ کے جاری کردہ فیصلے کے مطابق صوبائی حکومت اور انتخابی ونگ کو شیڈول تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم آئین کے تحت ہنگامی حالت سے متاثرہ 12 قبائلی اضلاع میں…

Read More

‘روڈ بنانا کوئی سندھ حکومت سے سیکھے’: حیدرآباد کی انوکھی سڑک سوشل میڈیا پر وائرل

سندھ کے شہر حیدرآباد میں علمدار چوک سے اولڈ نیشنل ہائی وے تک زیرِ تعمیر سڑک کے عین درمیان میں بجلی کے کھمبوں کی موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بلدیاتی اداروں کی منصوبہ بندی اور انجینئرنگ کے معیار پر شدید سوالات اٹھ گئے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کو بھی تفریح کا ایک نیا بہانہ مل گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے لیکن کئی مقامات پر بجلی کے کھمبے…

Read More

Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns as LHC judge

Lahore High Court Judge Mohsin Akhtar Kayani resigned on Wednesday, citing personal reasons, health issues and concerns over judicial independence, according to his resignation letter sent to the president. In his letter, Kayani expressed reservations about the 26th and 27th constitutional amendments, arguing that they had undermined the independence and institutional autonomy of high courts. He also said that growing executive interference in the appointment and transfer of judges was damaging judicial independence and public confidence in the justice system. He said litigants were facing increasing difficulties while people seeking…

Read More

گھر میں موجود ایکویریم کو کتنی بار اور کیسے صاف کیا جائے؟

گھر میں رنگ برنگی مچھلیوں سے بھرا ایکویریم نہ صرف خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے بلکہ اسے دیکھنا آنکھوں کو بھی بھلا محسوس ہوتا ہے۔ اس میں تیرتی رنگ برنگی مچھلیاں گھر کے ماحول کو نہ صرف خوشگوار اور پرسکون بناتی ہیں بلکہ مثبت توانائی کا احساس بھی دلاتی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ایکویریم کے شیشے پر کائی جم جاتی ہے اور پانی گدلا ہونے لگتا ہے، جس سے نہ صرف اس کی دلکشی ختم ہوتی ہے بلکہ مچھلیوں کی صحت کو بھی شدید خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔…

Read More

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ پر پابندی کے خلاف شیخ حسینہ اقوام متحدہ پہنچ گئیں

بنگلہ دیش میں نئی حکومت کے قیام کے باوجود سابق حکمراں جماعت عوامی لیگ کی سیاسی واپسی کا راستہ بند ہے لیکن اب بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کو انتخابات سے باہر رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی جماعت پر پابندی کا نوٹس لیں اور ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کرنے اور نئے انتخابات کے لیے آواز اٹھائیں۔ بین الاقوامی قانون…

Read More

آئینی ترامیم اور عدلیہ کی آزادی پر تشویش: جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفا دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، جس کی کاپی بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جن کا تبادلہ حال ہی میں لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں کیا گیا تھا اور جن کی ریٹائرمنٹ 11 فروری 2032 کو متوقع تھی، انہوں نے اپنے استعفے میں ذاتی وجوہات، صحت کے مسائل اور اپنے ضمیر کی آواز کو اس فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ استعفے کے متن میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عدالتی…

Read More

Nine India-backed terrorists killed in Balochistan operations: ISPR

Security forces killed nine terrorists in two intelligence-based operations in Balochistan’s Kachhi and Wadh districts on October 26, the military’s media wing said on Wednesday. According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the operations targeted members of the Indian-sponsored Fitna Al Hindustan group. During the operation in Kachhi, security forces located and destroyed a terrorist hideout, killing seven militants in an exchange of fire. Two more terrorists were killed during a separate operation in Wadh after their movement was detected and intercepted. Weapons and ammunition were recovered during both operations,…

Read More

Gold prices in Pakistan rise by Rs3,500 per tola

Gold prices in Pakistan rose on Wednesday, tracking gains in the international market, with the price of gold per tola increasing by Rs3,500 to Rs425,636. According to rates released by the All-Pakistan Gems and Jewellers Sarafa Association (APGJSA), the price of 10-gram gold also increased by Rs3,001 to Rs364,914. On Tuesday, gold had fallen by Rs1,300 per tola to Rs422,136. In the international market, gold prices rose by $35 to $4,031 per ounce. Silver prices in the local market also increased, from Rs61 per tola to Rs5,854.

Read More