ون ڈے میں 150وکٹیں: شاہین آفریدی نے وقار یونس اور شعیب اختر کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کے فاسٹ بولر اور ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں وکٹیں مکمل کرلیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیز ترین فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ اتوار کے روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے انگلینڈ کے…
Read More