خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا دل نہیں تھا، کوشش کی ایسا نہ کرنا پڑے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن سے مذاکرات میں سب سے پہلے دہشت گردی پر بات ہوئی، یہ نہ کہیں کہ دہشت گردی کے مسئلے کا غلط استعمال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ خدا گواہ ہے، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا دل نہیں تھا، آخری لمحے تک کوشش کی کہ ایسا نہ کرنا پڑے اور کوشش کی صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف تعاون کرے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن…
Read More