سندھ کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں، سڑکیں زیرِ آب اور بجلی معطل
سندھ کے مختلف شہروں میں رات سے طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ تاہم، کئی اضلاع میں سڑکیں زیرِ آب آگئی ہپیں اور بجلی بھی معطل ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات کندھ کوٹ، خیرپور، کشمور، سکھر اور پنوعاقل سمیت متعدد علاقوں میں بادل جم کر برسے۔ شدید بارش کے بعد جہاں شہریوں نے گرمی سے نجات ملنے پر سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں نشیبی علاقے…
Read More