author

سمندری جانور چلتے پھرتے ایک دوسرے سے ’ہیلو ہائے‘ کیسے کرتے ہیں؟

کیا سمندری جانور ایک دوسرے کو ’ہیلو‘ یا ’ہائے‘ کہتے ہیں؟ یہ سوال سننے میں عجیب لگ سکتا ہے، مگر حالیہ تحقیق نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ زمین کے خاموش اور گہرے پانیوں میں رہنے والی مخلوقات، خاص طور پر کٹل فِش، نہ صرف رنگ بدلنے میں ماہر ہیں بلکہ یہ اپنے بازو ہلا […]

ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے والا فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر ”اے آئی الائیو“ (AI Alive) متعارف کرایا ہے، جو صارفین کی سادہ تصاویر کو مختصر متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ جدید فیچر ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی ”بائٹ ڈانس“ (ByteDance) کے مخصوص ”امیج ٹو ویڈیو ماڈل“ پر مبنی ہے اور اب ”Story Camera“ […]

لائیو اسٹریم کے دوران میکسیکن ٹک ٹاکر گولی کا نشانہ بن کر ہلاک

میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلیریا مارکیز (Valeria Marquez) کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا، جس کی جالیسکو ریاست کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے تصدیق کردی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ویلیریا مارکیز ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر 2 لاکھ سے زائد […]

زندہ چیزوں سے پھوٹنے والی پراسرار روشنی جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجاتی ہے

ایک نئی تحقیق نے یہ انکشاف کیا ہے کہ زندہ موجودات اپنی زندگی کے دوران ایک ہلکی سی چمک یا روشنی پیدا کرتی ہیں جو ان کی موت کے بعد ختم ہو جاتی ہے۔ اس روشنی کو ’الٹرا ویک فوٹان ایمیشن‘ (UPE) کہا جاتا ہے اور یہ روشنی زندہ خلیات سے نکلتی ہے۔ کینیڈا کی […]

بھارتی عدالت بھی قرآن پاک میں موجود اللہ کا حکم ماننے پر مجبور

بھاررتی عدالت بھی بالآخر قرآن پاک میں بیان کئے گئے حکمِ الہیٰ کو ماننے پر مجبور ہوگئی ہے۔بھارت کی الہٰ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ایک مسلمان مرد شریعت کے مطابق ایک سے زیادہ نکاح کر سکتا ہے بشرطیکہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ […]

چین کی بھارت پر کڑی ضرب، اروناچل پردیش کو نیا نام دیکر اپنا علاقہ قرار دے دیا

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے بعد خطے میں ایک اور محاذ پر بھارت کو بڑا سفارتی دھچکا اس وقت لگا جب چین نے زنگنان (اروناچل پردیش) سے متعلق اپنا دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے اس علاقے کو باضابطہ طور پر اپنا حصہ قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان […]

بیٹریوں اور انورٹرز میں جاسوسی کے آلات، امریکہ میں ہلچل مچ گئی

امریکہ میں سولر بیٹریوں اور انورٹرز میں جاسوسی کے آلات کی موجودگی کی خبر نے ہر جانب ہلچل مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی توانائی کے حکام چینی ساختہ آلات کی جانب سے پیدا ہونے والے خطرات کا دوبارہ جائزہ لیا ہے جو قابل تجدید توانائی کے انفراسٹرکچر میں اہم کردار ادا کرتے […]

سستی آن لائن ٹیکسی اور بائیک سروس کے کرائے مہنگے ہونے والے ہیں؟

نجی ویب سائٹ ”پرو پاکستانی“ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں وفاقی حکومت رائیڈ ہیلنگ سروسز پر چار فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسلام آباد […]

کوہستان: 40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کوہستان میں چالیس ارب روپے کے کرپشن کیس میں ملوث ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ بارہ اہم ملزمان سے ایک ارب انسٹھ کروڑ روپے کی خطیر رقم برآمد کرلی گئی ہے، جس میں پاکستانی […]

مشرق وسطی کے دورے کے دوران ٹرمپ نے اسرائیل کو نظر انداز کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران اسرائیل کو نظرانداز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے نظر انداز کئے جانے والا اسرائیل مایوس اور خاموش ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی توجہ خلیجی ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر مرکوز رہی، نیتن یاہو حکومت کی پالیسیاں […]