میئر کراچی نے فاروق ستار کو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ترجمان قرار دے دیا، مرتضٰی وہاب نے کہا کہ جو کہتے ہیں کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے تو گھنٹا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی میں بھی ایم کیو ایم کریڈٹ لینا چاہ رہی ہے۔ میئر مرتضٰی وہاب نے کراچی میں کے […]
بنکاک میں ایک روسی فوٹوگرافر نے گلی کی صفائی کرنے والی لڑکی کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر ڈالی جو وائرل ہوگئی جس کے بعد لڑکی نے اب تک مختلف مشہور برانڈز کے ساتھ ماڈلنگ کے معاہدے کرلیے۔ نوپاجٹ “ مین“ سمبوونسٹ کی یہ فلمی کہانی پچھلے مہینے اس وقت شروع ہوئی جب 28 […]
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم کا کل سے اسلام آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگا۔ جس کا مقصد پاکستان کے معدنی ذخائرمیں سرمایہ کاری کے مواقع اجاگرکرنا ہے۔ ہمیں پائیدارمعاشی استحکام کیلئے اپنے معدنی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی […]
رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مرتضی وہاب مینڈیٹ چوری کرکے میئر بنے، اب ان کو گورنر فوبیا ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے ٹریفک حادثات میں جاں بحق ڈیڑھ سو لوگوں کے اہل خانہ کی دلجوئی نہیں کی۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کینالوں […]
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں نیکٹا کے تحت نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت نیکٹا […]
صحافی فرحان ملک کو کراچی ملیر جیل سے رہا کر دیا گیا۔ صحافی فرحان ملک کی آج پیکا ایکٹ، کال سینٹرکیس میں ضمانت منظورہوئی۔ صحافی فرحان ملک کو 20 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سے قبل کراچی سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے […]
بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر کنگ خان، شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ دیپیکا اور شاہ رخ خان کی جوڑی ہمیشہ مداحوں کی پسندیدہ رہی ہے اور دونوں کے کئی کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کرنے کے بعد، اب وہ سدھارتھ آنند کی ایکشن […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف اقدام پاکستانی اسٹاک مارکیٹ پر بھی بھاری پڑگیا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 3 ہزار 600 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 15 ہزار پر آگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2020 کے بعد […]
کنول آفتاب، جو کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں، نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی اور شادی کے بارے میں عوامی خیالات کو چیلنج کیا ہے۔ کنول آفتاب نے کہا کہ کچھ لوگ انہیں لالچی اور اپنے شوہر ذوالقرنین سکندر […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے مختلف شہروں میں الیکٹرک بسیں جبکہ فیصل آباد میں اورنج اور ریڈ بس سروس چلانے کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے مختلف شہروں کے لیے ایک ہزار 1500 الیکٹرک […]