کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، حادثے میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور زیر تربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشاق تربیتی طیارہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں شہید ہونے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں مشاق طیارے میں…
Read More