لاہور: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، دہشت گرد باپ بیٹا مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں شہید سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں ادا کردی گئی ہے جب کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد باپ بیٹا شیخوپورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرلیے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث تیسرے ملزم کی شناخت 32 سالہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں بادامی باغ اور نواں کوٹ کے علاقوں میں فائرنگ کے…
Read More