اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی دوڑ، یو اے ای کی سفارت کار بھی شامل
متحدہ عرب امارات کی سینئر سفارت کار اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ لانا نسیبہ نے اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کامیاب ہوئیں تو عالمی ادارے کی تاریخ میں پہلی خاتون سیکریٹری جنرل ہوں گی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے 48 سالہ لانا نسیبہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کو عالمی بحرانوں پر محض تماشائی بننے کے بجائے سفارتی حل تلاش کرنے میں مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق دنیا کو…
Read More