عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس
بولی ووڈ اداکار اور عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے ان کے خلاف امیگریشن قوانین کے تحت کارروائی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عمران خان نے 10 اکتوبر کو ممبئی کے آگسٹ کرانتی میدان میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کی تھی۔ جہاں مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اپنے عہدے سے استعفا دیں۔ پولیس نے اس احتجاج…
Read More