پراٹھا بناتے وقت کچن میں دھواں بھرنے سے بچنے کے 5 آسان طریقے

گھروں میں پراٹھے بناتے وقت اکثر باورچی خانے اور پھر پورے گھر میں دھواں بھر جاتا ہے۔ خاص طور پر جب ایک ساتھ کئی پراٹھے بنائے جائیں تو گرم توا، تیل یا گھی کی وجہ سے دھواں زیادہ ہونے لگتا ہے اور بعض اوقات یہ دھواں کچن سے نکل کر پورے گھر میں پھیل جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف گھر میں بو اور گھٹن محسوس ہوتی ہے بلکہ دیواروں اور دوسری جگہوں پر چکنائی بھی جم سکتی ہے۔ ایسی صورت حال سے بچنے کے لیے کھانا بناتے وقت چند…

Read More

سورۂ رحمٰن کی تلاوت نے کینسر سے صحت یابی میں اہم کردار ادا کیا: نعمان اعجاز

پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ سورۂ رحمٰن کی روزانہ تلاوت کی بدولت وہ کینسر جیسے موذی مرض سے معجزانہ طور پر صحت یاب ہو گئے۔ نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران اپنی اس مشکل بیماری اور معجزانہ شفایابی کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں جون 2024 میں ان کے کان کے قریب ایک رسولی اور معدے میں لِمفوما کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے نہ صرف اللہ تعالیٰ…

Read More

ڈکی بھائی کا طلاق دینے والے مردوں کو کرارا جواب

پاکستان کے مشہور ڈیجیٹل تخلیق کار اور معروف فیملی بلاگر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی نے حال ہی میں شادی شدہ زندگی اور طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ڈکی بھائی اپنی اہلیہ عروب جتوئی کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جہاں وہ اپنی پیشیوں کے سلسلے میں اکثر نظر آتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان مردوں پر کڑی تنقید کی جو شادی کے بعد جلد طلاق دے دیتے ہیں۔ ایک سوال کے…

Read More

معروف بھارتی اداکارہ کے شوہر پر فراڈ کا الزام

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مونی رائے اور ان کے شوہر بزنس مین سُراج نمبیار کے تعلقات کے بارے میں تازہ اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُراج پر مونی کے پیسے استعمال کرنے اور انہیں شہرت کے لیے دھوکہ دینے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ تاہم، ابھی تک ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی مونی یا سُراج نے اس بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ مونی رائےکی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ ان…

Read More

ویرات کوہلی کو بدنام کرنے کی کوشش: غیر ملکی انفلوئنسر کا بڑا انکشاف

جرمنی اور جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر لز لز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے خلاف بیان دینے کے لیے کچھ صحافیوں نے انہیں رقم کی پیشکش کی تھی، تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ کوہلی نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔ لز لز اس وقت سرخیوں میں آئی تھیں جب ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ان کی ایک پوسٹ کو لائک کیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہو گیا تھا۔ اب لز لز نے…

Read More

امیتابھ بچن بے خوابی کا شکار: رات کس کے ساتھ گذارتے ہیں؟

دن بھر کی چکاچوند اور ہجوم کے درمیان زندگی گزارنے والے بولی ووڈ کے عظیم سپر اسٹار امیتابھ بچن کی راتیں آجکل بالکل مختلف انداز میں گزر رہی ہیں۔ دنیا سوتی ہے، لیکن ”بگ بی“ کی آنکھیں جاگتی رہتی ہیں۔ اس کا اعتراف کرتے ہوئے انہوں نے خود کہا ہے کہ کئی راتیں ایسی گزرتی ہیں جب صرف خاموشی ہی ان کا ہمسفر بنتی ہے۔ 83 سالہ بھارتی اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید بے خوابی کا شکار ہیں اور کئی راتیں ایسی ہوتی ہیں جب وہ بستر…

Read More

غزہ کی صورتحال نے یورو ویژن کا آغاز تلخ کردیا، گانوں کے مقابلے میں تنازع

ویانا میں یورو ویژن مقابلہ موسیقی کے 70 ویں سال کا آغاز منگل کے روز کافی کشیدہ ماحول میں ہوا، جس کی بڑی وجہ غزہ کی موجودہ صورتحال اور اس ایونٹ میں اسرائیل کی شرکت ہے۔ روایتی طور پر یہ مقابلہ ہنسی خوشی اور پاپ موسیقی کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے لیکن اس بار غزہ جنگ کے باعث اسے ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی شرکت کے خلاف پانچ ممالک نے اس سال مقابلے کا بائیکاٹ…

Read More

پاکستان کا سعودی عرب دفاعی معاہدے میں ترکیہ اور قطر کی شمولیت کا اشارہ: بلومبرگ

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی سیکیورٹی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر پاکستان نے اشارہ دیا ہے کہ ترکیہ اور قطر بھی سعودی عرب کے ساتھ اس کے باہمی دفاعی تعاون کے معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’بلومبرگ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ اس انتظام کو فی الحال حتمی شکل دی جا رہی ہے اور مستقبل میں اسے ایک وسیع…

Read More

بنوں میں عسکریت پسندوں کا بینک کی کیش وین پر حملہ، 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

بنوں کے علاقے ڈومیل میں عسکریت پسندوں کی جانب سے بینک کی کیش وین پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں مبینہ طور پر 8 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واردات کے دوران حملہ آور نہ صرف بھاری مقدار میں نقدی لے گئے بلکہ کیش وین سے چار بندوقیں اور دو پستول بھی اپنے قبضے میں لے لیے۔ بتایا جاتا ہے کہ واقعے کے بعد حملہ آوروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیش وین کے ساتھ ایک تصویر بھی…

Read More

وانگ ژی اور اسحاق ڈار کے درمیان رابطہ، ایران تنازع پر پاکستانی ثالثی کردار کی تعریف

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتِ حال، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مؤثر ثالثی کے کردار کو سراہا اور دیرپا سیز فائر کی اہمیت پر زور دیا۔ منگل کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ…

Read More