اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنگین دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملے اور جنگی جرائم جاری رکھے تو ان کا انجام عراق کے سابق صدر صدام حسین جیسا ہو سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسرائیلی فوج […]
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے باہمی تعلقات کو نئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سینئر پارلیمانی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز کو شامل کیا جائے، ورنہ فنانس بل کی سینیٹ کی منظوری کے بغیر […]
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں فاٹا اور پاٹا کو دی گئی ٹیکس چھوٹ اور سولر پلیٹس پر مجوزہ 18 فیصد ٹیکس پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا پاٹا […]
چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، اور اگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ […]
”پریتو“ اور ”جاناں“ کی ویڈیوز سے پہچان پانے والی سنیتا مارشل کا شمار پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے شوبز کی دنیا میں اپنے کریئر کا آغازماڈلنگ سے کیااور پھر اداکاری کے میدان میں بھی کامیابی حاصل کی۔ عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب علی کے جذباتی گانے […]
بجلی کی طویل بندش سکھر کے سول اسپتال میں نومولود بچوں کی زندگی کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے سوال کرنے پر اسپتال کے انچارج ڈاکٹر برہم ہوگئے اور آج نیوز کی ٹیم پر حملہ کردیا۔ سول اسپتال سکھر میں بجلی کی گھنٹوں بندش معمول بن گئی ہے، جس سے نومولود […]
سینیٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران ایوان بالا کی سنجیدگی اور حکومتی و اپوزیشن کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آ گئی۔ سینیٹ اجلاس میں بجٹ سے متعلق بحث اور سفارشات کا عمل جاری رہا، مگر ایوان میں صرف پانچ اراکین موجود تھے۔ حکومتی بینچوں پر صرف تین اور اپوزیشن بینچوں پر دو سینیٹرز موجود […]
خیبر پختونخوا کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں ریلیف کی بجائے عوام کی جیب پر ایک اور مالی وار کی تیاری کر لی گئی ہے۔ مجوزہ بجٹ میں شادی ہالز میں ہر تقریب پر 50 ہزار روپے نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس نے نہ صرف شہریوں بلکہ شادی ہال […]
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے دیے گئے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر گیارہ رکنی آئینی بینچ نے منگل کو بھی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے تفصیلی دلائل دیے۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے […]