’اے سی پی پرودیومن نہیں رہے‘۔۔۔ سی آئی ڈی کے مداحوں میں غم اور غصے کی لہر

معراف بھارتی کرائم ڈرامہ سیریز ”سی آئی ڈی“ کے مداحوں کا بدترین خوف حقیقت بن گیا ہے۔ اے سی پی پرادیومن، جو سی آئی ڈی شو کا مرکزی کردار تھا، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ اگر آپ 1998 سے سی آئی ڈی کے مداح نہیں ہیں تو جان لیں کہ اے سی پی پرادیومن […]

دال کے بنا ’دال‘۔۔۔؟ نئی ریسیپی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

دال پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستانی گھروں کی ایک اہم ڈش ہے جس کی مختلف اقسام ہر علاقے میں پائی جاتی ہیں۔ دال تڑکہ سے لے کر دال مکھنی تک، ہر قسم کا ذائقہ اور ساخت منفرد ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی دال بغیر دال کے آزمائی ہے؟ آئیے آپ کو متعارف کراتے […]

پاکستانی کھلاڑیوں سے افغان شائقین کی بدتمیزی کو بھارتی میڈیا نے الگ رنگ دیدیا

ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے افغان شائقین کی بدتمیزی کو بھارتی میڈیا نے الگ رنگ دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں کے دوران پاکستانی آل راؤنڈر خوشدل شاہ ایک ناخوشگوار واقعے کا شکار […]

نئے ملازم کا 7 لفظی انوکھا استفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

حال ہی میں ایک ملازم نے استعفی دینے کا غیر روایتی اور براہ راست طریقہ اختیار کیا۔ اس نے اپنے استعفy میں صرف سات الفاظ لکھے، ’چیریٹی اکاؤنٹنگ میرے لیے نہیں ہے، میں استعفی دیتا ہوں‘۔ یہ مختصر اور براہ راست بیان کسی قسم کی شکرگزاری یا وضاحت سے آزاد تھا۔ یہ غیر روایتی استعفیٰ […]

بھارتی کامیڈین کا لیجنڈری پاکستانی فنکار امان اللہ سے مواد چرانے کا اعتراف

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور جب بات مزاح کی ہو تو دلوں کو جوڑنے والا یہ فن کبھی قومیت یا زبان کا پابند نہیں بنتا۔ اسی بات کو سچ کر دکھایا بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین، یوٹیوبر اور مصنف ابھیشیک اُپمنیو نے، جب انہوں نے پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین امان اللہ خان […]