پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو 244 رنز کا ہدف

راولپنڈی میں کھیلے جارہے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 244 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام […]

امریکی اراکین کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا

پاکستان کے دورے پر آئے امریکی اراکین کانگریس نے اپنے دورے کو انتہائی کامیاب اورمستقبل کےحوالے سے اہم قرار دیا ہے، پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری شخصیات سےملاقات دونوں ملکوں کے تعقات کو مزید مستحکم کرے گی۔ امریکی اراکین کانگریس نےدورہ پاکستان کو مثبت قرار دیدیا۔ امریکی اراکین نے دورہ پاکستان کو مستقبل کے […]

ایمل ولی خان نے جنید اکبر کے احتجاج کے اعلان کو ڈرامہ قرار دے دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے جنید اکبر کے احتجاج کے اعلان کو ڈرامہ قرار دیدیا۔ آج نیوز کے ساتھ گفتگو میں اُنکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے منتخب ارکان ایفڈیویٹ دیکر پاس ہوئے ہیں، اگر یہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف ہوتے تو وزیر اعلیٰ بل پیش نہ […]

کرائے پر لی گئی گاڑی موت بن گئی، مسکن چورنگی حادثے میں طالب علم کی موت سے متعلق اہم انکشاف

کرائے پر لی گئی گاڑی نوجوان کی موت وجہ بن گئی، مسکن چورنگی حادثے طالب علم کے جاں بحق ہونے کے سے معلق اہم اکشافات سامنے آگئے۔۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی ٹریفک حادثے میں طالب علم کے جاں بحق ہونے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم بشارت اور بلال […]

ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی دینے سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کر دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی دینے کی رپورٹ مسترد کر دی، پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا لکھا گیا خط ارسا کوموصول ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا لکھا گیا خط ارسا کوموصول ہوگیا۔ ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی […]

کیا پاکستان اسرائیل کے خلاف عالمی قانونی محاذ پر پیچھے رہ گیا؟

سینیٹر سید علی ظفر نے کہا کہ فارن کمیٹی میں مَیں نے سوال اٹھایا تھا کہ ساؤتھ افریقا ایسا کرسکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں کر سکتا۔ جس کا ابھی تک مجھے جواب ابھی تک نہیں ملا۔ سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ اس موضوع پر لا منسٹری سے بریفنگ نہیں لی، لیکن مجھے […]

کراچی: عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے عزیزآباد بھنگوریہ گوٹھ گتے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، تین منزلہ فیکٹری میں پھنسے 10 سے زائد ملازمین کو فوری ریسکیو کرکے آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری تین منزلہ ہے ،آگ گراونڈفلور اورپہلی منزل پرلگی تھی، بالائی منزل پرپھنسے […]

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کوالالمپور کی مقامی میڈیا کے مطابق عبداللہ احمد بداوی 2003 میں ملائیشیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عبداللہ احمد بداوی کو سانس لینے میں دشواری پر گذشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

اسرائیل کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید شدت آگئی، مزید 6 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید شدت آگئی، اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی خان یونس پر بمباری سے فلسطینیوں کو خوراک فراہم کرنے والے 6 بھائی بھی شہید ہوگئے۔ وزارت صحت کے مطابق شہدا کی تعداد 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ […]

کراچی: مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات

شہر قائد میں جمعہ کی صبح کے اوقات میں مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام کی صورتحال کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، شاہراہ فیصل کی لنک سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے سے تمام راستوں پر گاڑیوں […]