‘ایران کے خلاف مشن مکمل نہیں ہوا’: اسرائیلی وزیرِ دفاع کی مزید حملوں کی دھمکی
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔ انہوں نے ایک بار پھر الزام عائد کیا کہ تہران دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔ اسرائیل کاٹز نے اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ایران پر الزام عائد کیا کہ اس نے اسرائیل اور امریکا کے تباہ کن حملوں کے باوجود ایک بار پھر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اسرائیل کاٹز نے الزام عائد کیا کہ…
Read More