آذربائیجانی خاتون محسن کے ساتھ کمرے میں گئیں تو دوستوں نے 45 ہزار روپے دیے: ملزمہ مسکان
لاہور میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں گرفتار ملزمہ مسکان نے نئے انکشافات کیے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق پولیس کی زیرِ تحویل ملزمہ مسکان نے بتایا کہ جب ڈیانا ملزم محسن کے ساتھ کمرے میں گئی تو دیگر دوستوں نے 45 ہزار روپے دیے، تاہم جب ڈیانا کمرے سے باہر آئی تو مسکان اور اس کی دوست نمرہ وہاں سے جا چکی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعد میں ملزمان نے مسکان اور نمرہ سے رابطہ کر…
Read More