پاکستان میں ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے نوٹیفکیشن پر پی ٹی اے کی وضاحت جاری
پاکستان میں ٹک ٹاک پر فوری پابندی عائد کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفیکیشن نے صارفین میں تشویش پیدا کردی، تاہم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے نوٹیفکیشن کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی اے نے جمعرات کو جاری کردہ وضاحت میں کہا ہے کہ اتھارٹی کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا…
Read More