افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان پر 116 حملوں اور 153 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے طالبان حکومت کے خلاف 100 روزہ مسلح کارروائیوں کے دوران 116 حملے کرنے اور 153 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کارروائیوں میں 83 طالبان اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ان کے مطابق حملے افغانستان کے 23 صوبوں میں کیے گئے، جبکہ 60 فیصد کارروائیاں طالبان کے اہم مراکز قندھار اور ہلمند میں ہوئیں۔ تاہم ان دعوؤں کی طالبان حکومت یا آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ جنرل سمیع سادات کا…
Read More