بھارتی ہم جنس پرست سوشل میڈیا انفلوئنسرکو گولی مار دی گئی
بھارت کے شہر امرتسر میں ہفتے کے روز معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو پر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت کے حوالے سے مختلف اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جبکہ پولیس نے اس معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے بعد میڈ سندھو سڑک پر زخمی حالت میں پائے گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک…
Read More