امریکا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم کر سکتا ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم کر سکتا ہے۔ انہوں نے یوکرین میں اسٹارلنک سروس کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لیے جاری کوششوں کا بھی ذکر کیا۔ جمعے کو فلوریڈا روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم کر سکتا ہے تاہم واشنگٹن کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ جنگ فوری طور…
Read More