اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ کا جرمانہ، نیا آرڈیننس منظور
اسلام آباد میں سیف سٹی کے کیمروں اور دیگر حفاظتی تنصیبات کو نقصان پہنچانا اب بھاری پڑے گا۔ صدرِ مملکت نے نئے سیف سٹی آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قانون کے تحت سیف سٹی کیمرے کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ احتجاج، جلسے یا دھرنے کے دوران ہونے والے نقصان کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی۔ نئے آرڈیننس کے تحت سیف سٹی کے کسی کیمرے یا اس سے متعلق نظام کو نقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ کرنے، یا کسی کو ایسا…
Read More