پنجاب میں گرمی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اپریل کے اختتام تک صوبے میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب کے اضلاع میں ہیٹ ویو […]
افغانستان میں امریکا کا اربوں ڈالر کا قابل استعمال اسلحہ چھوڑنا، روس، یوکرین جنگ کو بڑھاوا دینا، امریکا کا چین پر معاشی دباؤ بڑھانا اور معاشی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے یورپین یونین، برطانیہ، کینیڈا، افریقا اور بھارت کو گھٹنوں کے بل جھکانا، پاکستان کے کئی علاقوں میں شورش میں اضافہ، بھارت کے ذریعے پاکستان […]
دریائے سندھ پر مجوزہ نہروں کی تعمیر کے خلاف سندھ بار کونسل کی کال پر صوبے بھر کی عدالتوں میں وکلا نے مکمل ہڑتال کر دی ہے، جس کے باعث عدالتوں میں معمول کی کارروائیاں تعطل کا شکار ہو گئیں۔ کراچی میں وکلا نے سندھ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت اور انیکسی بلڈنگ کے دروازے بند […]
اردن میں ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، اخوان المسلمون (Muslim Brotherhood)، پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاطق اردن حکومت کا کہنا ہے کہ اس جماعت کے کچھ افراد پر تخریب کاری کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ بدھ کے روز وزیر داخلہ مازن فریا نے ایک پریس کانفرنس […]
خوبصورت اور صحت مند جلد ہر کسی کی خواہش ہوتی ہےاور خاص طور پر چہرے کی صاف، چمکتی اور بے داغ جلد ایک مثالی جمالیاتی تصور بن چکی ہے۔ آج کے دور میں جہاں بے شمار سکن کیئر مصنوعات دستیاب ہیں، وہاں اصل چمک اندرونی صحت سے حاصل ہوتی ہے۔ جاپانی سائنسدانوں کا کارنامہ، لیب […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق رکنِ پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کو ایک سنگین دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں انہیں جان سے مارنے کی بات کی گئی ہے۔ ای میل میں صرف تین الفاظ درج تھے، ’میں تمہیں ماردوں گا‘ اور اس کے موضوع میں ’ISIS‘ یعنی داعش کا حوالہ […]
شہرِ قائد ایک بار پھر لاقانونیت کی لپیٹ میں ہے، جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین شہری جاں بحق ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشن بہار میں چودہ سالہ حافظ قرآن حسین علی کو ڈاکوؤں نے گولیوں کا نشانہ بنایا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ […]
کئی سال بعد بالی وڈ میں واپسی کرنے والے پاکستان کے معروف اداکار فواد خان نے اپنی نئی فلم ”عبیر گلال“ کے انتخاب کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ اسکرپٹ کو اولین ترجیح دیتے ہیں، اور یہ فلم بھی انہیں اپنی کہانی کی سادگی اور جذباتی گہرائی کی وجہ سے پسند آئی۔ […]
حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر قوم کو اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حر جماعت ہر لمحہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ مادر وطن کا دفاع ہمارے لیے ہر چیز […]
بھارت کی حالیہ جارحانہ حکمت عملیوں اور سندھ طاس معاہدے کی ممکنہ معطلی پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے سخت ردعمل دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بھارت کے اقدامات کو غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور خطے […]